بلاگ

زکوۃ نکالنے کا آسان طریقہ | Zakat calculate easily | Mufti junaid khan

زکوۃ نکالنے کا آسان طریقہ | Zakat calculate easily | Mufti junaid khan

زکوۃ اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔جو لوگ فرض ہونے کے باوجودزکوۃ ادا نہیں کرتے ان کے بارے اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا

وَ الَّذِیْنَ یَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَ الْفِضَّةَ وَ لَا یُنْفِقُوْنَهَا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِۙ-فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ(34)یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَ جُنُوْبُهُمْ وَ ظُهُوْرُهُمْؕ-هٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِاَ...

📅 Posted On: 2025-07-27 01:48:57
مکمل پوسٹ پڑھیں
محافل میلاد کا ذکرقرآن میں | Mahafil e Milad In Quran | Mufti Junaid khan

محافل میلاد کا ذکرقرآن میں | Mahafil e Milad In Quran | Mufti Junaid khan

میلادالنبی کی محافل کا منانا قرآن مجید میں کہاں لکھاہے ؟ اگرچہ اس سوال کے جواب دیگرعلمی انداز میں مختلف ہے لیکن عام لوگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مختصراور آسان طریقے سے سمجھایا جاتاہے سب سے پہلے ہم منکرین میلادالنبی اور قرآن مجید سے دلیل مانگنے والوں سے کہتے ہیں کہ محفل میلادالنبی میں کیاہوتاہے اورکسی چیزکا نام محفل میلادالنبی ہے ۔ اگر معلوم نہیں تو سنئیے اور پڑھئیے https://www.facebook.com/muftijunaidrazakhan/ 1) ہم قرآن مجید پڑھتے ہیں۔(فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْق...

📅 Posted On: 2022-09-28 05:15:04
مکمل پوسٹ پڑھیں
روزہ جلدی افطارمیں حکمت واللہ تعالی کے نزدیک عمل | مفتی محمد جنیدرضا خان قادری

روزہ جلدی افطارمیں حکمت واللہ تعالی کے نزدیک عمل | مفتی محمد جنیدرضا خان قادری

للہ تعالی کے محبوب بندے وہ روزہ جلدی افطار کرتے ہیں (جلدی سے کیا مراد ہے نوٹ ضرور پڑھئے) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله ﷺ: «قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّ أَحَبَّ عِبَادِي إِلَيَّ: أَعْجَلُهُمْ فِطْرًا». رواه الترمذي: كتاب الصوم -باب ما جاء في تعجيل الإفطار-، (٧٠٠)، وقال: «حديث حسن غريب»، ورواه أحمد في «المسند»، ٢: ٣٢٩. حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی نے فرمایا ((بے شک میرے بندوں می...

📅 Posted On: 2025-10-13 03:05:02
مکمل پوسٹ پڑھیں
عورتوں کا مہندی لگانا ضروری || Henna Desighn For Women In Islam

عورتوں کا مہندی لگانا ضروری || Henna Desighn For Women In Islam

   عورت کا ہاتھوں کو مہندی سے رنگنا ضروری 

عام طورپر ہماری عورتیں ہاتھوں کو مردوں کی طرح صاف خالی رکھتی ہیں تو اس سلسہ میں رسول اللہ ﷺ کے فرمودات مبارکہ کی روشنی میں ہماری مسلمان عورتوں کے لئے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے ہاتھوں کو مردوں کی طرح خالی نہ چھوڑیں بلکہ جو صاحب استطاعت ہیں وہ ہاتھوں کو زیور سے آراستہ کرکے رکھا کریں اور جنکی استطاعت نہ ہو تو کم ازکم مہندی سے اپنے ہاتھوں کو مزین کرلیا کریں ۔

رسول اللہ کریم ﷺ نےعورتوں کوحکم فرمایا کہ ہاتھوں میں مہندی لگائیں کہ مردوں کے ہاتھ سے مشابہ نہ ہو۔حضرت  ام لمومنین صدیقہ...

📅 Posted On: 2025-10-13 02:29:09
مکمل پوسٹ پڑھیں
Mufti juanid khan | اعتراضات کے جواب | شب براءت کے فضائل

Mufti juanid khan | اعتراضات کے جواب | شب براءت کے فضائل

شب براءت کے فضائل

 

رات جاگنے پر دلائل قرآن وسنت سے

قیام لیل اور شب بیداری کا حکم مطلقا موجودہے اور مطلق حکم ہر زمانے (وقت) اور ہر فرد اور ہر حالت کو شامل ہوتا ہے جبتکہ کسی معین وقت یا فرد یا حالت کی ممانعت کی دلیل نہ آجائے ۔بطور نمونہ چند آیات اور احادیث پیش خدمت ہیں جنمیں رات کے قیام کو صفات متقین بیانکیا گیا اور رات کے قیام پر ابھارا گیا۔تو جولوگ شب براءت کو شب بیداری یا اس رات کی عبادت سے منع کرتے ہیں وہ اسکی ممانعت پر دلیل پیش کردیں کہ اس رات کا قیام ممنوع اور ناجائز ہے اوریہ تاروز قیامت نہیں لاسکتے۔ا...

📅 Posted On: 2023-03-20 03:57:13
مکمل پوسٹ پڑھیں
علم بلاغت میں جناس | صنعت جناس | بلاغت | BALAGAT OF ARABIC

علم بلاغت میں جناس | صنعت جناس | بلاغت | BALAGAT OF ARABIC

یَكَادُ سَنَا بَرْقِهٖ یَذْهَبُ بِالْاَبْصَارِﭤ(43) یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ( 44) النور قریب ہے کہ اس کی بجلی کی چمک آنکھ لے جائے ۔اللہ بدلی کرتا ہے رات اور دن کی بےشک اس میں سمجھنے کا مقام ہے نگاہ والوں کے لئے۔

 

اس آیت مبارکہ میں لفظ (( الابصار)) دوجگہ مختلف معنی میں استعمال ہوا پہلی جگہ مراد بصر،آنکھوں کی بینائی مراد ہے اور دوسری جگہ اصحاب عقول یعنی عقل والے مراد ہے۔یہاں بھی جناس تام ہے ۔ 

چوتھی مثال جناس کی قرآن مجید کی آیت مبارکہ سے

اِذًا لَّذَهَبَ...

📅 Posted On: 2025-10-13 03:54:05
مکمل پوسٹ پڑھیں
بنت حوا اور ویلنٹائن ڈے | یوم اظہار محبت | Valentines day According to Islam

بنت حوا اور ویلنٹائن ڈے | یوم اظہار محبت | Valentines day According to Islam

چودہ فروی کو صنف نازک کو اپنی ہوس کانشانہ بنانے کے لئے مختلف طرح کے جال بجھاتے ہیں اور مسلمانوں کی بیٹیاں بھی ان جالوں میں پھنس کر اپنی عزت وعصمت کو اپنی رضا سے ضائع کر تی ہیں اوریوں نوجوان نسل اس بیماری کی بھینٹ چڑھ کر تباہی وبربادی کی طرف دن رات تیزی سے پرواز کررہا ہے۔

سرعام ایک دوسرے کو پروپوز کرکے بے حیائی،فحاشی وعریانی کو فروغ دیکر شریعت وتہذیب اسلامی وپاکستانی کا جنازہ نکالنے والوں سے رب ذوالجلال کا قرآن مخاطب ہے

 

اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْم...

📅 Posted On: 2025-10-13 03:10:14
مکمل پوسٹ پڑھیں