اہم اعلانات


اہم اعلانات

تنظیم المدارس کے طالبات کے داخلے

طالبات کے چار گنا فیس کے ساتھ لیت داخلون کی مدت یکم اکتوبر 2026 تک   باقی ہے

Posted On: 2026-09-22 04:18:53

جامعہ نظام مصطفی ﷺ کی درس نظامی کلاسز کے داخلے

جامعہ نظام مصطفی ﷺ کی درس نظامی طلباء کے داخلہ جات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان رجسٹرڈ 1447ھ بمطابق 2025ء شروع ہیں

Posted On: 2025-07-27 00:35:32

خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کا آغاز

خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کابھی آغاز کررہاہے ۔جسمیں اختتام رمضان المبارک تک داخلے جاری رہیں گے ان شاء اللہ

Posted On: 2022-02-01 05:20:48

استخارہ سروسز

الحمدللہ انلائن استخارہ و کاٹ سروسز کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔روحانی علاج پر کلک کر کے مطلوبہ کوائف مکمل کریں اور مفت خدمات حاصل کریں۔

Posted On: 2025-11-20 06:04:24