اغراض و مقاصد


اغراض ومقاصد

جامعہ نظام مصطفیٰ ﷺ

  • دین اسلام کی تعلیمات کی ترویج و اشاعت
  • طلباء کو دینی و دینوی علوم سے روشناس کرانا
  • اخلاقی اقدار و روحانیت سے نسل نو کو آگاہی فراہم کرنا
  • طلباء و علماءوائمہ کو معاشی طور پر مضبوط کرنا
  • مطالیاتی ذوق اجاگر کرنے کے لئے بہترین لائبریریوں کا قیام
  • دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ فقہی مسائل نسل نو تک پہنچانا
  • قدیم و جدید علوم کا حسین امتزاج
  • تربیتی پروگراموں کا اہتمام
  • دیگر جامعات، مدارس و علمی اداروں کیساتھ روابط پیدا کرنا اور تدریسی اور تجرباتی میدان میں ان سے باہم تعاون کرنا
  • جامعہ کو ہر قسم کی غیر اسلامی سیاست ، فرقہ واریت، قومی،لسانی تعصبات سے پاک رکھنا

اہم اعلانات