اس سروس کے ذریعے روزانہ سینکڑوں افراد اپنی پریشانیوں اور مسائل کا استخارہ کرواتے ہیں اور کاٹ بھی کرواتے ہیں۔ الحمدللہ اس طرح دکھی و پریشان حال لوگوں کو گھر بیٹھے روحانی مسائل حل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ آپ ہر طرح کی پریشانی، گھریلو ناچاقی، مقدمات، جنات، جادو، کاروباری بندش، نظر بد، انسان، کاغذات یا مال کی چوری و گمشدگی اور ہر جائز کام کے لیئے کروایا جاسکتا ہے۔ اور ملاقات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل کے لیئے ہر اتوار کو خانقاہ قادریہ رضویہ میانوالی پر رابطہ کر کے تشریف لا سکتے ہیں۔ اور ہر عیسوی مہینے کے دوسرے جمعہ کو بعد جمعہ روحانی محفل میں شریک ہو کر اپنا روحانی علاج بھی کرا سکتے ہیں۔