سوال پوچھنے والے حضرات مندرجہ ذیل امور ملاحظہ فرمالیں
فتوی کے لیے تقریبا دس دن انتظار کریں سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے.جلدی جواب کے حصول کے لیے دیے گئے وٹس اپ نمبر پرعصرتا مغرب کے درمیان سوال کر سکتے ہیں۔
کال یا میسج کرنے پر جواب نہیں دیا جائے گا۔
جواب اپ کے دیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کیا جائے گا اس لیے درست ای میل کا اندراج کریں۔
مکرر(دوبارہ) سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا۔
سوال مختصر اور جامع کرنے کی کوشش کریں۔.
.واہیات اور فحش نوعیت کے سوالات سے اجتناب کریں سوال میں بہتر الفاظ کا چناؤ کریں۔
فریقین کے متعلقہ یا کاروباری ازدواجی اور مالی تنازع پر مشتمل سوالات کا جواب ایک فریق کی بات پر نہیں دیا جائے گا۔
ایڈریس : جامعہ نظام مصطفی ﷺ ٹھٹھی شریف ڈاکخانہ داؤدخیل تحصیل وضلع میانوالی پنجاب پاکستان
دارلافتاء نمبر: 03075674646
جی میل: jamianizamemustaf@gmail.com