Latest News


PVF News Archive

جامعہ نظام مصطفی ﷺ کی درس نظامی کلاسز کے داخلے

جامعہ نظام مصطفی ﷺ کی درس نظامی طلباء کے داخلہ جات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان رجسٹرڈ 1447ھ بمطابق 2025ء شروع ہیں

Posted On: 2025-07-27 00:35:32

شعبہ جات

  • حفظ ، درس نظامی
  • طلباء کو عصری، دنیاوی تعلیم سے روشناس کرانا
  • طلباء کے عربی زبان بولنے میں مہارت پیدا کرنا
  • ہفتہ وار بزم ادب کی صورت میں طلباء کی تقریری صلاحیتوں کو اجاگر کرنا

سہولیات جامعہ

  • تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے الحاق شدہ
  • گورنمنٹ سے منظور شدہ تنظیم المدارس کے مطابق نہم،دہم، ایف اے، بی اے، ایم اے کرایا جاتا ہے۔
  • کشادہ بلڈنگ اور صاف ماحول
  • میٹرک تک دنیاوی تعلیم مع فیس کی جامعہ ہی میں سہولت موجود ہے
  • دینی تعلیم مکمل فری


Latest News