Latest News


PVF News Archive

خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کا آغاز

خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کابھی آغاز کررہاہے ۔جسمیں اختتام رمضان المبارک تک داخلے جاری رہیں گے ان شاء اللہ

Posted On: 2022-02-01 05:20:48

شعبہ جات

  • حفظ ، درس نظامی
  • طلباء کو عصری، دنیاوی تعلیم سے روشناس کرانا
  • طلباء کے عربی زبان بولنے میں مہارت پیدا کرنا
  • ہفتہ وار بزم ادب کی صورت میں طلباء کی تقریری صلاحیتوں کو اجاگر کرنا

سہولیات جامعہ

  • تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے الحاق شدہ
  • گورنمنٹ سے منظور شدہ تنظیم المدارس کے مطابق نہم،دہم، ایف اے، بی اے، ایم اے کرایا جاتا ہے۔
  • کشادہ بلڈنگ اور صاف ماحول
  • میٹرک تک دنیاوی تعلیم مع فیس کی جامعہ ہی میں سہولت موجود ہے
  • دینی تعلیم مکمل فری


Latest News